اسحاق ڈار کا کیس سماعت کے لیے مقرر

لاہور(صباح نیوز)لاہور ہائیکورٹ نے سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی ویڈیو لنک کے ذریعے بہ طور سینیٹر حلف لینے کے درخواست پررجسٹرار آفس کا اعتراض ختم کر دیا۔ رجسٹرار آفس نے پٹیشن کے ہمراہ اسحاق ڈار کا بیان حلفی منسلک مزید پڑھیں