کراچی(صباح نیوز)پیرس اولمپیکس میں پاکستان کیلئے گولڈ میڈیل جیتنے والے اتھیلٹ ارشد ندیم گورنر ہاؤس کراچی پہنچ گئے ہیں،گورنر ہاؤس پہنچنے پر گورنرکامران ٹیسوری نے قومی ہیروارشد ندیم کااستقبال کیا۔ ارشدندیم کو ہار پہنائے گئے ،پھولوں کی پتیاں نچھاور کی مزید پڑھیں