ارشد شریف کی موت سے متعلق حقائق عوام کے سامنے لائیں گے، مریم اورنگزیب

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ ارشد شریف کی موت سے متعلق حقائق عوام کے سامنے لائیں گے۔ مریم اورنگزیب نے سینئر صحافی اور اینکر ارشد شریف کی کینیا میں افسوسناک موت پر ارشد شریف مزید پڑھیں