اداروں کی بے توقیری یاٹکراؤ ملک وقوم کے مفاد میں نہیں ہے،محمد حسین محنتی

کراچی( صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی سندھ و سابق رکن قومی اسمبلی محمد حسین محنتی نے کہاہے کہ اداروں کی بے توقیری یاٹکراؤ ملک وقوم کے مفاد میں نہیں ہے،اسٹیبلشمینٹ کو سیاست سے دور راورسب کو اپنی حد میں رہ کرملک مزید پڑھیں