ابھی چائے ٹھنڈی نہیں ہوئی،بھارت کواورطلب ہورہی ہے ،شاہ محمود قریشی

اسلام آباد(صباح نیوز) وزیرخارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ ابھی چائے ٹھنڈی نہیں ہوئی اوربھارت کواورطلب ہورہی ہے ، فلائنگ آبجیکٹ کے معاملے پربھارت سے وضاحت طلب کی ہے،واقعہ کے اصل محرکات پرغورکررہے ہیں۔ اپنے بیان میں مزید پڑھیں