آصف زرداری اوربلاول کی لکی مروت میں پولیس پر د ہشت گردوں کے حملے کی مذمت

اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین وسابق صدر آصف علی زرداری اورپاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے ضلع لکی مروت میں دہشت گردوں کے ہاتھوںچار پولیس اہلکاروں کی شہادت کی شدید الفاظ مزید پڑھیں