آزاد کشمیر ہائی کورٹ کے دو ججز کورونا کا شکار ،دونوں کے کورونا ٹیسٹ مثبت آگئے

مظفرآباد(صباح نیوز)آزاد کشمیر ہائی کورٹ کے دو جج صاحبان کے کورونا ٹیسٹ مثبت آگئے، جسٹس میاں عارف حسین اور جسٹس سردار اعجاز کورونا میں مبتلا ہوگئے، کورونا صورت حال پر ہائی کورٹ نے نیا ہدایت نامہ جاری کردیا، ہائی کورٹ مزید پڑھیں