آزاد کشمیر کے علاقے چڑہوئی سے تعلق رکھنے والے سپوت صغیر خان نے امریکہ کا سب سے بڑا ”خدمت ایوارڈ” اپنے نام کر لیا

نیویارک(صباح نیوز) آزاد کشمیر کے علاقے چڑہوئی سے تعلق رکھنے والے سپوت صغیر خان نے بڑا ایوارڈ اپنے نام کر لیا۔ امریکہ میں بہترین کمیونٹی خدمات سرانجام دینے پر اعتراف خدمات میں امریکہ کا سب سے بڑا خدمت ایوارڈ عطا مزید پڑھیں