آرمی چیف کی زیر صدارت پروموشن بورڈ کا اجلاس،32بریگیڈرزکی میجر جنرل کے عہدے پر ترقی,آئی ایس پی آر

راولپنڈی(صباح نیوز)پاک فوج کے 32 بریگیڈیئرز کو میجر جنرل کے عہدے پر ترقی دیدی گئی۔ میڈیکل کور کے 8 بریگیڈرز کو میجرل جنرل کے عہدے پر ترقی دی گئی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) مزید پڑھیں