آرمی چیف کی تعیناتی کیلئے سمری وزیراعظم ہاؤس کو موصول ہوگئی

اسلام آباد (صباح نیوز)آرمی چیف کی تعیناتی کیلئے سمری وزیراعظم ہاؤس کو موصول ہوگئی۔ذرائع کے مطابق سمری میں 6 سینیئر ترین افسران کے نام شامل ہیں۔ ایک نجی ٹی وی کے مطابق آرمی چیف کی تعیناتی کیلئے   چھ لیفٹیننٹ مزید پڑھیں