آئی ٹی برآمدات بڑھانے کیلئے عملی اقدامات ترجیحی بنیادوں پر کئے جائیں، وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ حکومت آئی ٹی انڈسٹری کے فروغ کیلئے بھرپور اقدامات اٹھا رہی ہے، ملک میں فور جی سروسز کا معیار بہتر بنانے کیلئے مناسب اقدامات اٹھائے جائیں جبکہ وزیراعظم کو وزارت مزید پڑھیں