آئی ایم ایف کی غلامی سے نجات حاصل کئے بغیر ترقی نہیں کرسکتے،محمد حسین محنتی

کراچی/ٹنڈو الہ یار(صباح نیوز) امیر جماعت اسلامی سندھ و سابق ایم این اے محمد حسین محنتی نے کہا ہے کہ سودی نظام، آئی پی پیز اور آئی ایم ایف کی غلامی سے نجات حاصل کئے بغیر ملک ترقی نہیں کرسکتا۔ مزید پڑھیں