آئی ایم ایف کو خط لکھنا 9مئی سے بڑا سانحہ ہے : شرجیل میمن

کراچی(صباح نیوز) رہنما پاکستان پیپلزپارٹی شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ ایک سیاسی جماعت کا آئی ایم ایف کو خط لکھنا9مئی سے بڑا سانحہ ہے۔کراچی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا  کہ سندھ اسمبلی سپیکر اور مزید پڑھیں