آئینی عدالت کی سوچ نئی نہیں، نمبر ہوں گے تو ترامیم کریں گے، اسحاق ڈار

اسلا م آباد(صباح نیوز)مسلم لیگ نواز کے سینیٹر اور نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار نے کہاہے کہ آئینی عدالت کی سوچ کوئی نئی نہیں ، آئینی ترمیم دوتہائی کے بغیر نہیں ہوسکتی ، نمبر ہوں گے تو کریں گے۔قانون سازی مزید پڑھیں