ہنی ٹریپ کا شکار فیصل آباد کا نوجوان 1 ماہ سے کچے کے ڈاکوؤں کی قید میں

فیصل آباد (صباح نیوز) ہنی ٹریپ کے شکار فیصل آباد کے نوجوان کے 1ماہ سے کچے کے ڈاکوؤں کی قید میں ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ ڈاکوؤں نے اہلِ خانہ سے 50لاکھ روپے تاوان طلب کر رکھا ہے، مغوی کے مزید پڑھیں