ہنگامی صورت حال سے نمٹنے کے لیے نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ڈیزاسٹر مینجمنٹ کی تین روزہ تربیتی مشق ختم ہوگئی

گلگت (صباح نیوز) نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی(این ڈی ایم اے)کے تھنک ٹینک نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ڈیزاسٹر مینجمنٹ (این آئی ڈی ایم) نے تین روزہ تربیت کا اہتمام کیا ، ضلع غذر میں موسم گرما کے ہنگامی حالات کے لیے مزید پڑھیں