ہم خدمت کی سیاست پر یقین رکھتے ہیں، عوام جماعت اسلامی کا ساتھ دیں

لاہور (صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری نے منصورہ میں جماعت اسلامی لاہور کے جائزہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ لاہور اہم ضلع ہے جہاں جماعت اسلامی نے ماضی میں کامیابی کے جھنڈے گاڑے ہیں۔ مزید پڑھیں