ہمارے منجمد اثاثوں کی آمدنی سے یوکرین کو 20 بلین ڈالر مختص کرنے کا امریکی فیصلہ کھلے عام چوری ہے،روس

ماسکو(صباح نیوز)روس نے کہا ہے کہ ہمارے منجمد اثاثوں کی آمدنی سے یوکرین کو 20 بلین ڈالر مختص کرنے کا امریکہ کا فیصلہ کھلے عام چوری کے سوا کچھ نہیں ہے ۔ تاس کے مطابق روسی وزارت خارجہ نے اپنی مزید پڑھیں