ہائی کورٹ کو کیس کے کسی مقررہ وقت میں فیصلہ کرنے کے حوالہ سے ہدایات جاری نہیں کرسکتے۔چیف جسٹس یحییٰ خان آفریدی

اسلام آباد(صباح نیوز)چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ خان آفریدی نے کہا ہے کہ ہائی کورٹ کو کیس کے کسی مقررہ وقت میں فیصلہ کرنے کے حوالہ سے ہدایات جاری نہیں کرسکتے۔ خاندانی خرچ کی ادائیگی کے حوالہ سے ہمیں مزید پڑھیں