گوجرانوالہ، مخالفین کی فائرنگ ،4افراد قتل

گوجرانوالہ (صباح نیوز)گوجرانوالہ کے علاقے اقبال ٹائون میں مخالفین نے فائرنگ کر کے 4 افراد کو قتل کردیا۔ اس حوالے سے پولیس  نے کہا کہ چاروں افراد گھر میں سو رہے تھے۔پولیس نے بتایا کہ جب وہ لوگ سو رہے مزید پڑھیں