کے الیکٹرک کی ماہانہ ایڈجسٹمنٹ کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد (صباح نیوز)نیپرا نے کے الیکٹرک کی ماہانہ ایڈجسٹمنٹ کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا ۔ نیپرا میں کے الیکٹرک کی فروری کی ماہانہ ایڈجسٹمنٹ کی درخواست پر سماعت ہوئی جس کو مکمل کرکے نیپرا نے فیصلہ محفوظ کرلیا مزید پڑھیں