کورونا کی نئی قسم اومی کرون انتہائی خطرناک ہے،اسدعمر

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیر منصوبہ بندی اور نیشنل کمانڈاینڈ آپریشن سینٹر(این سی اوسی) کے سربراہ اسد عمر نے کہا ہے کہ کورونا کا نیا ویرینٹ انتہائی خطرناک ہے، یہ جیسے دنیا میں پھیل رہا ہے، پاکستان میں آئے گا، اسے مزید پڑھیں