کشمیری عوام بھارت کی غلامی قبول کرنے پر مجبور نہیں ہوسکتے،سید صلاح الدین احمد

مظفر آباد:حزب المجاہدین کے سربراہ اور متحدہ جہاد کونسل کے چیئرمین سید صلاح الدین احمد نے سرینگرمیں چار نہتے شہریوں  کے بہیمانہ قتل کی مز مت کرتے ہوئے سوال کیا ہے کہ کیا کشمیر کی اس صورت حال پرعالمی طاقتیں مزید پڑھیں