کشمیریوں کے قتل کیخلاف کل مقبوضہ کشمیر میں ہڑتال ہو گی

 سری نگر۔۔۔کشمیریوں کے قتل عام، جبری گرفتاریوں اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے خلاف جمعہ کے روز مکمل ہڑتال کی جائے گی۔ مقبوضہ جموں و کشمیر میں ایک ہفتے میں درجن بھربے گناہ کشمیری نوجوانوں کے قتل کے خلاف مزید پڑھیں