کراچی کی اہم شاہراہ کی بندش،سندھ ہائیکورٹ کا ماسٹرپلان پیش کرنے کا حکم

کراچی(صباح نیوز)سندھ ہائی کورٹ نے کراچی کی اہم شاہراہ بند کرنے پر کے ڈی اے ، کے ایم سی اور دیگر اداروں کو علاقے کا ماسٹر پلان پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ پیر کو سندھ ہائی کورٹ میں کراچی مزید پڑھیں