کراچی ،نارتھ ناظم آباد سے 2 کم عمر بہن بھائی پراسرار طور پر لاپتہ

 کراچی (صباح نیوز) کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد بلاک ایچ سے 2 کم عمر بہن بھائی پراسرار طور پر لاپتہ ہوگئے ہیں۔ لاپتا بچوں کے ماموں نے بتایا کہ ایان اور انابیہ رات کو 11 بج کر 50 منٹ مزید پڑھیں