چیف الیکشن کمشنر، ارکان اور سیکرٹری کیخلاف سپریم کورٹ میں توہین عدالت کی درخواست دائر

اسلام آباد(صباح نیوز) سپریم کورٹ میں چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ ، 2 ارکان نثار احمد درانی، شاہ محمد جتوئی اور سیکرٹری الیکشن کمیشن کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کر دی گئی۔ درخواست گزار نے موقف اختیار کیا مزید پڑھیں