پی ٹی حکومت 600 ارب روپے کا منی بجٹ بم گرانے جا رہی ہے،شیری رحمان

اسلام آباد (صباح نیوز)سینیٹ میں پاکستان پیپلز پارٹی کی پارلیمانی لیڈر اور سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے خارجہ امور کی چیئرپرسن شیری رحمان نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی  کی حکومت 600 ارب روپے کا منی بجٹ بم گرانے جا مزید پڑھیں