پی ٹی آئی حکومت میں مہنگائی سب سے زیادہ ہے پاکستانیوں کی اکثریت کی رائے

اسلام آباد(صباح  نیوز)ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کے ملک گیر پرسیپشن سروے کے مطابق 90 فیصد سے زیادہ پاکستانیوں کا خیال ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے دور حکومت میں پچھلی حکومتوں کے مقابلے میں مہنگائی اور قیمتوں میں سب سے زیادہ اضافہ مزید پڑھیں