پیپلز پارٹی کی صوبائی حکومت سندھ میں قیام امن اور شہریوں کی جان و مال کی حفاظت میں ناکام ثابت ہوئی ،محمد حسین محنتی

کراچی (صباح نیوز)  امیر جماعت اسلامی سندھ وسابق ایم این اے محمد حسین محنتی نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کی صوبائی حکومت سندھ میں قیام امن اور شہریوں کی جان و مال کی حفاظت میں ناکام ثابت ہوئی ہے۔ مزید پڑھیں