پیپلز پارٹی نے سردار سلیم حیدر کو گورنر پنجاب کے لیے نامزد کردیا

اسلام آباد(صباح نیوز) پیپلز پارٹی نے سردار سلیم حیدر کو پنجاب کے گورنر کے عہدے کے لیے  نامزد کردیا ہے۔یاد رہے کہ ایک ماہ قبل پیپلزپارٹی نے گورنر پنجاب کے لیے 3 نام منتخب کیے تھے۔ذرائع کے مطابق پنجاب کے مزید پڑھیں