پنجاب کے سکولوں میں ہفتے میں دو چھٹیوں کا اعلان

لاہور(صباح نیوز)پنجاب کے سکولوں میں ہفتے میں دو چھٹیوں کا اعلان کر دیا گیا۔اب پنجاب کے سکولوں میں ہفتہ اور اتوارکو عام تعطیل ہوگی، صوبائی وزیر تعلیم رانا سکندر حیات نے سکولوں میں ہفتہ کا دن یومیہ چھٹی کا دن مزید پڑھیں