پاکستان کے اندر دہشت گردی کے واقعات میں ملوث کلبھوش کو تختہ دار پر لٹکایا جائے۔ ڈاکٹر خالد محمود خان

اسلام آباد(صباح نیوز) جماعت اسلامی آزادجموں وکشمیر کے امیر ڈاکٹر خالد محمود خان نے کہا ہے کہ مقبوضہ جموں وکشمیر کی سرزمین کو خون سے سیراب کرنے والے ہندوستان کے جاسوس کو اپیل کا حق دینا کشمیریوں کے زخموں پرنمک مزید پڑھیں