پاکستان کو غیرقانونی تارکین وطن کے خلاف ایکشن لینے کا پورا اختیار ہے، ممتاز زہرہ بلوچ

اسلام آباد(صباح نیوز٩دفترخارجہ کی ترجمان ممتاز زہرہ بلوچ کا کہنا ہے کہ پاکستان کو غیرقانونی تارکین وطن کے خلاف ایکشن لینے کا پورا اختیار ہے، بے دخل کیے گئے افغانوں کو دوبارہ پاکستان آنے کی اجازت ہوگی۔ایک نجی ٹی وی مزید پڑھیں