پاکستان مرکزی مسلم لیگ کے زیر اہتمام سندھ باب الاسلام کانفرنس کا انعقاد ،ہزاروں کارکنوں اور شہریوں کی شرکت

بدین (صباح نیوز)پاکستان مرکزی مسلم لیگ کے زیراہتمام بدین پریس کلب کے سامنے باب الاسلام سندھ کانفرنس کا انعقاد کیا گیا عظیم الشان کانفرنس میں ہزاروں فرزندان اسلام کے علاوہ دیگر کاروباری افراد شہریوں اور صحافیوں نے بڑی تعداد میں مزید پڑھیں