پاکستان سمیت دنیا کے متعدد ممالک میں واٹس ایپ سروس معطل

اسلام آباد(صباح نیوز) پاکستان سمیت دنیا کے متعدد ممالک میں واٹس ایپ سروس معطل رہی۔سماجی رابطوں کی مقبول ترین ایپلیکیشن واٹس ایپ کی سروسز متاثر ہوگئیں۔ صارفین کی جانب سے واٹس ایپ نہ چلنے کی شکایات سامنے آئیں جس کے مزید پڑھیں