پاکستان ترقی کی مشترکہ تقدیر کو فروغ دینے کے لیے چین کے ساتھ مل کر کام کرے گا: شہباز شریف

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان خطے اور دنیا میں مشترکہ ترقی کے فروغ امن اور ہم آہنگی کیلئے چین کے ساتھ ملکر کام کرے گا۔ چینی خبررساں ادارے شنہوا کے ساتھ ایک انٹرویو میں وزیراعظم مزید پڑھیں