ٹی 20 ورلڈکپ،بھارت کے بعد زمبابوے نے بھی پاکستان کو شکست دیدی

پرتھ(صباح نیوز) ٹی 20 ورلڈکپ میں زمبابوے نے پاکستان کو سنسنی خیز میچ کے بعد ایک سکور سے ہرا دیا۔ میچ میں بہترین کارکردگی دکھانے پر سکندر رضا مرد میدان قرار پائے۔ گرین شرٹس کی اگلے مرحلے میں رسائی مشکل مزید پڑھیں