وقت سیاسی دکانداری چمکانے کا نہیں ، ہم وطنوں کیساتھ کھڑاہونے کا ہے ،بلاول بھٹو

اسلام آباد(صباح نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ یہ وقت سیاسی دکانداری چمکانے کا نہیں بلکہ ہم وطنوں کے ساتھ کھڑا ہونے کا ہے۔ وزیر خارجہ بلاول بھٹو زردای نے مزید پڑھیں