وفاقی کابینہ نے ایوی ایشن ڈویژن کو وزارت دفاع اور نارکوٹکس ڈویژن کووزارت داخلہ میں ضم کرنے کی منظوری دیدی

اسلام آباد (صباح نیوز)وفاقی کابینہ نے ایوی ایشن ڈویژن کو وزارت دفاع اور نارکوٹکس ڈویژن کووزارت داخلہ میں ضم کرنے کی منظوری دے دی۔وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی دور میں معیشت کو تباہی کا سامنا مزید پڑھیں