وفاقی وزیر عبد القادر پٹیل کی افغان وزیر صحت سے ملاقات، شعبہ صحت سے متعلق مختلف امور پر تبادلہ خیال

اسلام آباد(صباح نیوز)افغانستان کے وزیر صحت ڈاکٹر قلندر عباد  نے گزشتہ روز وفاقی وزیر صحت عبد القادر پٹیل سے ملاقات کی۔  دونوں وزرا  نے  صحت کے شعبے پر تبادلہ خیال کیا۔ افغانستان کے وزیر صحت نے عبد القادر پٹیل کو مزید پڑھیں