وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی دورہ چین کیلئے روانہ ہو گئے

اسلام آباد(صباح نیوز)چین کے سٹیٹ کونسلر اور وزیر خارجہ وینگ ژی کی دعوت پر وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی افغانستان کے ہمسایہ ممالک کے وزرا خارجہ کے تیسرے اجلاس میں شرکت کے لئے چین کے دورے پر روانہ ہوگئے ۔ مزید پڑھیں