وزیر اعظم عمران خان کل 3 روزہ دورے پر چین روانہ ہوں گے

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیراعظم عمران خان کل (جمعرات کو)  چین کے3 روزہ دورہ  پرروانہ ہو ں گے، ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق وزیراعظم ونٹراولمپک گیمز کی افتتاحی تقریب میں شرکت کریں گے۔ چینی قیادت کے ساتھ ملاقاتوں میں علاقائی اور بین مزید پڑھیں