وزیرداخلہ محسن نقوی کی شہید لیفٹیننٹ عبدالمعید کی والدہ، بھائیوں سے ملاقات

لاہور(صباح نیوز)وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی شہید لیفٹیننٹ عبدالمعید کی رہائش گاہ گئے   اور شہید لیفٹیننٹ عبدالمعید کی والدہ اور بھائیوں سے ملاقات کی۔ وفاقی وزیرداخلہ نے شہید لیفٹیننٹ عبدالمعید کی والدہ اور بھائیوں عبدالحنان، عبدالمتین  سے بھرپور یکجہتی کا مزید پڑھیں