وزیرانسانی حقوق کا جیلوں میں امتیازی سلوک کے خاتمے پر زور

اسلام آباد: وزارت انسانی حقوق میں وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق ڈاکٹر شیریں مزاری کی زیر صدارت “کمشن برائے عملدرآمد جیل اصلاحات ” کا اجلاس ہوا۔ اجلاس میں سیکرٹری وزارت انسانی حقوق، ڈائریکٹر جنرل (ہیومن رائٹس)، جوائنٹ سیکرٹری وزارت داخلہ، مزید پڑھیں