وزیراعلیٰ خیبر پختونخواہ علی امین گنڈہ پور کی چھوڑی ہوئی نشست حلقہ این اے چوالیس ڈیرہ پر ضمنی انتخابات21 اپریل 2024ء کو ہو نگے

ڈیرہ اسماعیل خان(صباح نیوز) وزیراعلیٰ خیبر پختونخواہ علی امین گنڈہ پور کی چھوڑی ہوئی نشست حلقہ این اے چوالیس ڈیرہ پر ضمنی انتخابات21 اپریل 2024ء کو ہو رہے ہیں۔ ایک خاتون سمیت کل 18 امیدوار انتخابی دنگل میں حصہ لیں مزید پڑھیں