وزیراعظم ،روسی صدر کے درمیان کریملن ماسکو میں ملاقات

ماسکو(صباح نیوز)وزیراعظم عمران خان اور روس کے صدر ولادی میر پیوٹن کے درمیان ماسکو میں معاونین کے بغیر ملاقات ہوئی جس کے دوران باہمی دلچسپی کے امور اور علاقائی معاملات کے کثیر جہتی ایجنڈے پرغور کیاگیا۔دونوں رہنماؤں نے دوطرفہ تعلقات مزید پڑھیں