نواز شریف چار سال بعد اپنے گھر رائیونڈ واپس پہنچے ، تمام اہل خانہ کے لئے عید کا سماں بن گیا

رائیونڈ (صباح نیوز)پاکستان مسلم لیگ  ن کے قائد محمد نواز شریف کی چار سال بعد اپنے گھر رائیونڈ واپس پہنچے  تو رائیونڈ میں تمام اہل خانہ کے لئے عید کا سماں بن گیا۔ نواز شریف کی آمد پر شریف خاندان مزید پڑھیں