نئے پاکستان میں کرپٹ لوگوں کی کوئی گنجائش نہیں،عثمان بزدار

لاہور(صباح نیوز)وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ نئے پاکستان میں کرپٹ لوگوں کی کوئی گنجائش نہیں۔ انہوں نے بد عنوانی کی روک تھام کے عالمی دن پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ بدعنوانی ایک سماجی ظلم اور مزید پڑھیں