میں انتخابی دوڑ میں موجود رہوں گا اور جیتوں گا: بائیڈن

واشنگٹن(صباح نیوز)میں انتخابی دوڑ میں موجود رہوں گا، یہ بات امریکی صدر جو بائیڈن نے ایک انتخابی ریلی میں کہی اور پھر امریکی ٹیلی ویژن نیٹ ورک اے بی سی کے ساتھ ایک انٹرویو کی ریکارڈنگ میں اس کا اعادہ مزید پڑھیں